محترم والدين اسلام علیکم، آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرمی کی شدت کی وجہ سے کل مورخہ جمعرات ، بتاریخ 10 جون 2021 سے سکول ٹائم تبدیل کر دیا گیا ہے۔ پری سکول = صبح 7:30 سے 10:30 تک پہلی سے دسویں کلاس = صبح 7:00 سے 10:45 تک